پی آئی اے میں 1700 ملازمین کی ڈگریاں جعلی ہیں، وقار یونس کی وجہ سے انکے بھائی پر تنقید ہو رہی ہے: صدر پالپا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) صدر پالپا کیپٹن عامر ہاشمی نے کہا ہے کہ پی آئی اے میں 1700 ملازمین کی ڈگریاں جعلی ہیں۔ کیپٹن فیصل یونس کی ڈگری جعلی ہونے کی بھی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے۔ وقار یونس کی وجہ سے فیصل یونس کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن