آسکر میں ہیرو اور ہیروئنوں کی فیس میں تفریق پر آواز بلند

لندن (بی بی سی) آسکرز کے اعزازات حاصل کرنے والے پیٹریشیا آرکیٹ نے ایک حساس مسئلہ اٹھا کر ہالی وڈ میں ہیرو اور ہیروئنوں کی اجرت پر بحث کو نیا موڑ دے دیا ہے۔آسکر انعام حاصل کرتے ہوئے پیٹریشیا نے ہالی وڈ میں اداکاراؤں کو کم محنتانہ ملنے کا مسئلہ اٹھایا اور ہیرو اور ہیروئنوں کی فیس میں تفریق ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

ای پیپر دی نیشن