لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس) پاکستان والی بال فیڈریشن نے اپنا ہنگامی جنرل کونسل اجلاس آج لاہور میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت چوہدری محمد یعقوب کرینگے، جس میں حکومت پاکستان کی جانب سے بنائی جانے والی سپورٹس پالیسی پر عمل کرتے ہوئے عہدیداران کا چناو عمل میں لایا جائے گا۔