پاکستان والی بال فیڈریشن نے اجلاس آج طلب کر لیا

Feb 25, 2015

لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس) پاکستان والی بال فیڈریشن نے اپنا ہنگامی جنرل کونسل اجلاس آج لاہور میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت چوہدری محمد یعقوب کرینگے، جس میں حکومت پاکستان کی جانب سے بنائی جانے والی سپورٹس پالیسی پر عمل کرتے ہوئے عہدیداران کا چناو عمل میں لایا جائے گا۔

مزیدخبریں