الیکشن کمیشن سندھ کےمطابق سینیٹ انتخابات کےلیے امیدواروں کےکاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کامرحلہ مکمل کرلیاگیاہے،تاہم اعتراضات کی وصولی کاکام جاری ہے حتمی فہرستیں یکم مارچ کو جاری کی جائیں گی،جب کہ پولنگ پانچ مارچ کو ہوگی،الیکشن کمیشن سندھ نے صوبے سے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینےوالےمسلم لیگ نون،پیپلزپارٹی،ایم کیوایم،اورفنکشنل لیگ سمیت تمام امیدواروں کےکاغذات نامزدگی منظور کرلیےہیں،
الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی واپس لینےکی تاریخ میں اٹھائیس فروری تک توسیع کردی
Feb 25, 2015 | 15:51