پاک بھارت سیکریٹریزخارجہ کی ملاقات کا شیڈول جاری کردیاگیا

ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق بھارت کےسیکریٹری خارجہ جے شنکر تین مارچ کو پاکستان پہنچ رہےہیں،ان کی سیکریٹری خارجہ اعزازچوہدری سےملاقات کاشیڈول جاری کردیاگیاہےدونوں سیکریٹریزخارجہ تین اور چار مارچ کو ملاقات کریں گے،دونوں ہم منصب کے ملاقات پاک بھارت وزرائے اعظم کی تیرہ فروری کوہونےوالی ملاقات کاتسلسل ہے،جس میں دونوں رہنماؤں نےتعلقات کی بہتری کےلیےسیکریٹری خارجہ سطح کے مذاکرات دوبارہ شروع کرنےپرزور دیا تھا

ای پیپر دی نیشن