اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) افغان شہری کو پاکستانی شہریت اور نادرا میں ملازمت دینے کے معاملے پر ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا محمد فیصل حامد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے، اسلا م آباد کے علاقہ مجسٹریٹ نے ایف آئی اے حکام کی درخواست پر وارنٹ جاری کئے۔
افغان شہری کو شہریت، ملازمت دلوانے پر ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
Feb 25, 2016