چین میں طلاق کا دکھ بھلانے کا انوکھا طریقہ

بیجنگ (نیٹ نیوز) طلاق کا صدمہ یقیناً کسی بھی عورت کیلئے زندگی کا سب سے سخت صدمہ ہو سکتا ہے۔ چین میں مطلقہ خواتین نے اس صدمے سے جان چھڑانے کا انوکھا طریقہ دریافت کر لیا ہے۔ خواتین کیلئے قبریں کھودی جاتی ہیں جن میں لیٹ کر وہ خود کو دنیا کی بے ثباتی کا یقین دلا کر طلاق کے دکھ سے نکلنے کی کوشش کرتی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن