2018ءتک لوڈ شیڈنگ تک کا خاتمہ نہیں ہوگا: مہرین انور راجہ

Feb 25, 2017

لاہور( لیڈی رپورٹر) پیپلزپارٹی کو رہنما مہرےن انو ر راجہ نے کہا ہے کہ دنےا بھر کے ماہرےن کہہ رہے ہےں کہ پاکستان مےں 2018تک لوڈ شےڈنگ ختم نہےں ہوگی ، دنےا بھر کے ادارے حکومت کے توانائی کے بحران پر قابو پانے کے منصوبے سے مطمئن نہےں ہےںحکمران صرف نعرے لگانے تک محدود ہےں انہےں حقائق کا علم نہےں ہے ،حقےقت ےہ ہے کہ توانائی کے منصوبے لگانے کے نام پر سےاست ہورہی ہے۔

مزیدخبریں