گجرات (نامہ نگار) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف 4 مارچ کو گجرات کے علاقہ کوٹلہ ارب علی خاں میں ایم این اے چوہدری عابد رضا کی دعوت پر جلسہ سے خطاب کرینگے۔ اس سلسلہ میں تیاریاں شروع کر دی گئی۔
نواز شریف 4 مارچ کو گجرات میں جلسہ سے خطاب کرینگے
Feb 25, 2018