بیرون ملک اثاثے ظاہر کرنے کا ایک موقع دینے، غیر ملکی کرنسی اکائونٹ میں زرمبادلہ پر پابندی کی تجویز

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستانیوں کے بیرون ملک اکائونٹس اور جائیدادوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے حکم پر قائم کمیٹی نے قوانین میں ترمیم کی سفارش کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق کمیٹی نے پاکستانیوں کو بیرون ممالک اثاثے ظاہر کرنے کیلئے ایک اور موقع دینے کی سفارش کی ہے کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ غیر ملکی کرنسی اکائونٹ میں زرمبادلہ رکھنے پر پابندی لگائی جائے۔ غیر ملکی زرمبادلہ کو ظاہر کئے بغیر منتقلی پر پابندی ہونی چاہئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...