کوئٹہ: ڈبل سواری پر پابندی میں 10روز توسیع

Feb 25, 2018

کوئٹہ(نوائے وقت رپورٹ) محکمہ داخلہ بلوچستان نے موٹرسائیکل ڈبل سواری پر پابندی میں 10روز کی توسیع کردی۔ گزشتہ روز ڈبل سواری پر عاید پابندی ختم ہونے پر محکمہ داخلہ نے دس روزہ توسیع کی منظوری دیکر نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

مزیدخبریں