گرین اسٹار سوشل مارکیٹنگ کی بین الاقوامی سائنٹفک کانفرنس میں شرکت

Feb 25, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاپولیشن سروسز انٹرنیشنل کے خود مختار رکن گرین اسٹار سوشل مارکیٹنگ (گرین اسٹار ) نے کراچی میں منعقدہ سترہویںدو سالہ بین الاقوامی سائنٹفک کانفرنس میں بطور اسپانسر شرکت کی۔ جس کا مقصد خواتین کی صحت کو درپیش مسائل کا حل پیش کرنا تھا۔ ’’خواتین کی صحت کو قومی ترقی میں بنیادی اہمیت حاصل ہے‘‘ کے عنوان سے منعقد ہونے والی اس کانفرنس کا اہتمام (Society of Obstetricians & Gynecologists of Pakistan; SOGP)نے گرین اسٹار سوشل مارکیٹنگ کے تعاون سے کیا تھا۔ کانفرنس میں دی انٹرنیشنل فیڈریشن آف گائناکولوجی اینڈ آبسٹریٹرکس (FIGO)کے سابق صدر پروفیسر سبراتنم ارلکماراں (Prof. Sabaratnum Arulkimaran)نے بھی شرکت کی او ر ـ’ ’Post Pregnancy Contraception: The Way Forward‘‘ کے عنوان سے ہونے والے سیشن میں ’ ’Post Pregnancy Contraception‘‘ کے موضوع پر اظہار خیال کیا۔
پروفیسر سبراتنم ارلکماراں گرین اسٹار سوشل مارکیٹنگ کی خصوصی دعوت پر اس کانفرنس میں شرکت کے لیے کراچی آئے تھے۔کانفرنس میں ماڈریٹر کے فرائض گرین اسٹار سوشل مارکیٹنگ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈاکٹر سید عزیز الرّب نے انجام دئیے۔
لیکن دو سال سے زیادہ عرصہ گذرنے کے باوجود ریاض احمد کو پی۔ٹی۔سی۔ایل نے ابھی تک مکمل بقایا جات نہیں دیے۔جناب جسٹس میاں ثاقب نثار چیف جسٹس آف پاکستان سے درخواست ہے کہ وہ تمام حاضر و سابقہ ملازمین کے تنخواہوں کے 2005 سے دھوکہ دہی سے غصب شددہ ادا کر وائیں۔جلاس نے چیف جسٹس صاحب سے اپیل کی کہ گذشتہ کئی سالوں سے جاری نا انصافی کا خاتمہ کیا جائے۔ سستا اور فوری انصاف دینے کا فرض نبھانے کے وعدے کا ایفا کیا جائے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ ہمارے کیس میں بھی اب ٹھوک بجا کر جلد انصاف ہو گا۔

مزیدخبریں