ٹھٹھ (نامہ نگار)ٹھٹھہ میں سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کی غیر قانونی گرفتاری اور گھر پر چھاپے کے خلاف درجنوں پختونوں کا احتجاج پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ شدید نعرے بازی ۔تفصیلات کے مطابق سندھی پٹھان یوتھ ضلع ٹھٹھ کی جانب سے روزی خان درانی رحیم داد درانی۔نصراللہ درانی۔محمد خان پالاری۔شاہی جاں۔ولی خان ،عیدو گل۔جاں زداہ۔بشیر خان کی قیادت میں درجنوں پختونوں نوجوانوں نے سندھ اسمبلی کے اسپیکر اور آل سندھی پٹھان یوتھ کے سربراہ آغا سراج خان درانی کی غیر قانونی گرفتاری اور گھر پر چھاپے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اٹھے ہوئے تھے مظاہرین نے سخت نعرے بازی کی۔
ٹھٹھہ ، آغا سراج درانی کی گرفتاری اور گھر پر چھاپے کے خلاف درجنوں پختونوں کا احتجاجی مظاہرہ
Feb 25, 2019