اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے سالانہ کارکردگی رپورٹ برائے مالی سال 2015-2018 جاری کر دی۔ چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ نے ایوانِ صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو رپورٹ پیش کی۔ صدر پاکستان نے پیمرا کی سالانہ رپورٹ پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے ہدایت کی کہ پیمرا اس رپورٹ کی اشاعت کو سالانہ بنیادوں پر یقینی بنائے تاکہ تمام سٹیک ہولڈرز کو پیمرا کی جانب سے کئے گئے۔انہوں نے کہا کہجعلی خبروں کی روک تھام، ادارے کے نقطہ نظر کو مزید بہتر بنایا جائے۔