جھنگ (نوائے وقت رپورٹ) فرید والا جھنگ میں چارہ نہ کاٹنے پر زمیندار طارق نے ملازم کا ہاتھ کاٹ دیا، زخمی ملازم مصطفی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
جھنگ: چارہ نہ کاٹنے پر زمیندار نے ملازم کا ہاتھ کاٹ ڈالا، ہسپتال منتقل
Feb 25, 2019