بیٹی کی پرتعیش جزیرے میں موج مستی پر بارک اوباما تنقید کا شکار

واشنگٹن (این این آئی)یوں تو سابق امریکی صدر باراک اوباما اپنے فلاحی کاموں اور اہلیہ مشعل اوباما سے محبت کے اظہار کی وجہ سے شہ سرخیوں میں رہتے ہیں۔تاہم ان دنوں ان پر ان کی 20 سالہ بیٹی مالیہ اوباما کی اپنی سہیلیوں کے ساتھ ریاست فلوریڈا کے معروف ’میامی بیچ‘ پر موج مستی کرنے پر تنقید کی جا رہی ہے۔ساتھ ہی یہ سوال بھی اٹھایا جا رہا ہے کہ یونیورسٹی کی طالبات کے پاس اتنی رقم کہاں سے آئی کہ وہ اس مقام پر چھٹیاں گزارنے پہنچیں جہاں ماہانہ کروڑوں ڈالرز کمانے والی اداکارائیں وقت گزارتی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...