بھارت میں زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد156 سے زائدہوگئی

نئی دہلی (اے پی پی) بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں زہریلی شراب پینے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 156 سے زائد ہوگئی ہے۔ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ گولا گھاٹ اور جورہاٹ میں چائے کے باغات میں کام کرنیوالے مزدور زہریلی شراب پینے سے متاثر ہوگئے اب تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد 156 تک پہنچ چکی ہے۔

ای پیپر دی نیشن