ملتان ائیر پورٹ پر سکیورٹی اہلکار سے اچانک گن چل گئی‘ آواز سے خوف و ہراس

Feb 25, 2019

ملتان(خبر نگار خصوصی) انٹر نیشنل ائیر پورٹ ملتان پر ائیر پورٹ سکیورٹی فورس کے اہلکار سے اچانک گن چل گئی فائرنگ کی آواز سن کر ائیر پورٹ پر خوف و ہراس پھیل گیا تاہم وماعقہ کے نتیجے میں کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا غفلت برتنے والے اہلکار کو واپس کیمپ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے ۔

مزیدخبریں