ٹرمپ‘ مودی ملاقات مسلم مخالف جذبات کی عکاس ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

دبئی (نوائے وقت رپورٹ) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت پر سخت بیان جاری کیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ مودی اور ٹرمپ کی ملاقات دونوں حکومتوں میں مسلمان مخالف جذبات کی عکاس ہے۔ امریکہ بھارت تعلقات دہائیوں سے انسانی حقوق پر مشترکہ اقدار کی بات کرتے ہیں۔ یہ مشترکہ اقدار دراصل مہاجرین کیخلاف تعصب اور دشمنی کو فروغ دیتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن