کرونا وائرس، ایران میںاموات پر گہری تشویش ہے، ظفر مرزا

اسلام آباد(خصوصی نمائندہ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ایران کے شہر قم میں کرونا وائرس کی وباء سے پھیلنے اور 5 افراد کی اموات پر گہری تشویش ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم پوری طرح تیار ہیں اور صورتحال کی باریک بینی سے مانیٹرنگ کی جا رہی ہے اور پاکستان کو وائرس سے محفوظ رکھنے کے لئے تیز تر اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ پریشانی کی اس گھڑی میں اپنے ایرانی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...