لاپتہ افراد کمشن نے 2004ء سے غائب شخص کا پتہ لگا کر والدین کے حوالے کر دیا

Feb 25, 2020

اسلام آباد (نا مہ نگار) لاپتہ افراد کمیشن کے صدر جسٹس (ر) جاوید اقبال کی ذاتی کاوشوں کی بدولت کمشن نے 2004 سے لاپتہ محمد عامر ولد ولی محمدکو 2020 میں متعلقہ شخص کا پتہ لگا کر اس کو اس کے والدین کے حوالے کر دیا۔ واضح رہے کہ محمد عامرکے ولد ولی محمد نے 2017 میں لاپتہ افراد کے کمیشن میں شکایت درج کروائی تھی کہ اس کا بیٹا محمد عامر 2004 سے لاپتہ ہے۔

مزیدخبریں