اسلام آباد(اے پی پی) فلم ’’چل میرا پت2‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ جنجوت سنگھ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’چل میرا پت2‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، جس کی کاسٹ میں ارمیندر گل، افتحار ٹھاکر، ناصر چنیوٹی، آغا ماجد، اکرم اداس، ہردیپ گل، ظفری خان، نرمل رشی، روبی انعم شامل ہیں، فلم13 مارچ کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔