روس اورترکی کے درمیان شام میں جنگ بندی والے علاقے میں ادلب سے متعلق بات چیت کے نئے دورکاآغازہوگا۔ماسکومیں روس کے وزیرخارجہ سرگئی لیوروف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ دونوں ملک مشاورت کی تیاری کررہے ہیں جس سے جنگ بندی یقینی بنانے کے معاہدے کی راہ ہموار ہوگی۔
روس اورترکی کے درمیان ادلب سے متعلق بات چیت کے نئے دورکاآغازہوگا
Feb 25, 2020 | 09:46