پیرو کے شہر سانتیاگو ڈی کاؤ میں 5.2 شدت کا زلزلہ

Feb 25, 2020 | 11:24

ویب ڈیسک

جنوبی امریکی ملک پیرو کے شمالی شہر سانتیاگو ڈی کائو میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے منگل کی صبح سانتیاگو ڈی کائو کے مغرب میں 79 کلومیٹر کے فاصلے پر محسوس کیے گئے جس کا مرکز سطح زمین سے 31.93 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
 
 

مزیدخبریں