جرمنی کے شہر وولکا مارسن میں ڈرائیور کے کارنیول پریڈ کےدوران کار مجمعے پر چڑھانے کے واقع میں زخمیوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔اٹھارہ بچوں سمیت باون افراد شدید زخمی ہوگئے ۔جرمنی کے شہر وولکا مارسن میں مقامی وقت دوپہر پونے دو بجے ایک ڈرائیور نےاپنی گاڑی میلے کے شرکا پر چڑھادی۔ کارنیوال میں پندرہ سو سے زائد افراد شرکت کرنیوالے تھے۔پولیس کے مطابق ملزم جرمن شہری ہے۔
جرمنی میں گاڑی مجمعے پر چڑھانے کا معاملہ، زخمیوں کی تعداد 52 ہوگئی
Feb 25, 2020 | 17:22