یہ کس محفل میں ہم آئے ہوئے ہیں
یہاں تو سب ہی سٹھیائے ہوئے ہیں
مزا اِک روسٹ مرغے کا ہے اس میں
عجب بینگن یہ تڑکائے ہوئے ہیں
تڑکائے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔ظفر علی راجا
Feb 25, 2021
Feb 25, 2021
یہ کس محفل میں ہم آئے ہوئے ہیں
یہاں تو سب ہی سٹھیائے ہوئے ہیں
مزا اِک روسٹ مرغے کا ہے اس میں
عجب بینگن یہ تڑکائے ہوئے ہیں