خانیوال (نمائندہ نوائے وقت )حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت پنجاب بھرکے سرکاری ہسپتالوں میں ہیپاٹائٹس کے مفت ٹیسٹ کروانے کے لئے فنڈزجاری کئے اس کے باوجود لوگوں کوہیپاٹائٹس کے ٹیسٹ کرانے میں شدیدمشکلات کاسامناہے جبکہ ویکسین کی عدم فراہمی کے باعث مریض علاج معالجہ کے لیے دربدرکی ٹھوکریں کھانے پرمجبور ہیں جبکہ محکمہ صحت ذرائع کے مطابق اقدامات کئے جارہے ہیں۔
سرکاری ہسپتالوں میں مفت ٹیسٹ کرانے کیلئے فنڈز جاری ہونے کے باوجود مریض دربدر
Feb 25, 2021