رحیم یارخان(کرائم رپورٹر) حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکی ضلع حکومتوں کوہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اضلاع میں بھٹہ خشت ورکرزکے مقررہ اجرت‘ سوشل سیکورٹی کارڈسمیت دیگرمسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کریں۔ تمام بھٹوں پرقومی شناختی کارڈ سے محروم ورکرزکی فہرست مرتب کریں۔
بھٹوں پرقومی شناختی کارڈسے محروم ورکرزکی فہرست مرتب کرنے کاحکم
Feb 25, 2021