بہاول پور ( کامرس رپورٹر )ضلعی صدر پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن بہاولپور محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے بہا اضافہ کر دیا ہے لیکن اسی تناسب سے ہمارا کمیشن نہیں بڑھایا گیا۔پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے بجائے ہمارا پرافٹ مارجن بڑھایا جائے۔