صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت  کا آئی جی جیل آفس کا دورہ

لاہور (سٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے آئی جی جیل آفس میں قائم کمپکیںنٹس اینڈ مانیٹرنگ سیل کا دورہ کیااس موقع پر آئی جی جیل شاہد سلیم بیگ،ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر ملک مبشر ،اور ڈی آئی جی لاہور ریجن نوید روف ہمراہ تھے صوبائی وزیر قانون کو مانیٹرنگ سیل کے قیام کے حوالے سے بریفنگ دی گئی صوبائی وزیر راجہ بشارت نے مانیٹرنگ روم میں لگے سٹم سے اڈیالہ جیل کا معائنہ کیاآئی جی جیل مرزا شاہد سلیم بیگ کی جانب سے مانیٹرنگ سیل کے حوالے سے مکمل بریفنگ دی گئی صوبائی وزیر قانون نے قیدیوں کی جانب سے شکایات درج کروانے کے سٹم کو اپ گریڈ کرنے کی ہدایات کی۔

ای پیپر دی نیشن