اوچشریف(نامہ نگار)بہاولپور کے غلامانہ زندگی کے ذمہ دار تینوں اضلاع گونگے،بہرے نمائندے ہیں۔بھٹو،بینظیر،نواز اور زرداری کی حکومتیں صوبہ بحالی کے حوالے سے’’غار سیاہ‘‘میں چھپے سیاستدان ہیں۔ان خیالات کا اظہار صوبہ تحریک کے مرکزی رہنماؤں مقامی صدر ارشاد احمد شاد کے ہمراہ اوچشریف کے نواحی علاقوں کا ایک روزہ دورہ کے دوران قاری مونس بلوچ،چیف آف رند سردار احمد مجتبیٰ بلوچ اور جاوید عثمانی نے بختیاری اور شکرانی کے ممبرزاورتحریک میں شامل ہونیوالوں سے مشترکہ گفتگو میں کیا۔
خطے کی غلامانہ زندگی کے ذمہ دار تینوں اضلاع گونگے،بہرے نمائندے ہیں: قاری مونس ودیگر
Feb 25, 2021