ملتان (خبر نگار خصوصی) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آج موسم جزوی طور پر ابرالود رہنے کا امکان ہے بدھ کے روز ملتان میں درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 30.4 کم سے کم 15.2 بہاولپور زیادہ سے زیادہ 29.1 کم سے کم 14.2 رحیم یارخان زیادہ سے زیادہ 30.5 کم سے کم 13.7 خان پور زیادہ سے زیادہ 29 کم سے کم 14.4 بہاولنگر زیادہ سے زیادہ 32.5 کم سے کم 15 کوٹ ادو زیادہ سے زیادہ 29 کم سے کم 15.8 ڈی جی خان زیادہ سے زیادہ 29.7 کم سے کم 13.4 کروڑ لعل عیسن زیادہ سے زیادہ 28.5 کم سے کم 13 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔