برائلر گوشت اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں کمی ،فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ

لاہور( کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت9روپے کمی سے326روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 6روپے کمی سے225روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے152روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر دی نیشن