اسلام آباد(اے پی پی)الیکشن کمیشن نے خیبر پی کے سے قومی اسمبلی کے رکن زاہد اکرم درانی کے خلاف بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔کیس کی سماعت کے دوران مسلسل غیر حاضری پر کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔الیکشن کمیشن میں جمعرات کو اس سلسلے میں کیس کی سماعت ہوئی۔زاہد اکرم درانی اور ان کا وکیل پیش نہیں ہوئے۔کیس کی سماعت کے دوران مسلسل غیر حاضری پر کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔
الیکشن کمشن نے زاہد اکرم درانی ضابطہ اخلا ق کیس پر فیصلہ محفوٖظ کر لیا
Feb 25, 2022