خیبرپی کے بلدیاتی الیکشن : ایپیلٹ ٹریبونلز 27 فروری سے یکم مارچ  تک تمام درخواستوں پر فیصلے کرینگے

Feb 25, 2022

اسلام آبا د (خصوصی نامہ نگار) 24 فروری 2022 سے 26 فروری 2022 تک خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات دوسرے مرحلے میں کاغذات نامزدگی کے مسترد یا منظوری کا معاملہ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف متعلقہ ضلعوں میں تعینات ایپیلٹ ٹربیونل کے پاس درخواست جمع کرائی جا سکتی ہیں۔ ایپیلٹ ٹریبونلز 27 فرروی سے یکم مارچ 2022 تک تمام درخواستوں پر فیصلے کریں گے۔

مزیدخبریں