وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار کل میلسی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرینگے

میلسی (تحصیل رپورٹر) وفاقی وزیر اور تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم خسرو بختیار کل بروز ہفتہ ایک روزہ دورے پر میلسی پہنچیں گے اور فدہ ٹاؤن میں وزیر اعظم عمران خان کے دورہ میلسی کے سلسلہ میں ورکر ز کنونشن سے خطاب کریں گے ۔

ای پیپر دی نیشن