چین کے بڑے شیل گیس فیلڈ  میں 19نئے کنویں  فعال 

بیجنگ (آئی این پی)چین کے تیل صاف کرنے والے سب سے بڑے ادارے سائنوپیک نے کہا ہے کہ جنوب مغربی چھونگ چھنگ بلدیہ میں ایندھن فراہم کرنے والے شیل گیس فیلڈ نے رواں سال 19 نئے کنوں کو  فعال کردیا ہے، جس سے گیس کی یومیہ پیداوار میں 10 لاکھ 60 ہزار کیوبک میٹرزکا اضافہ ہوا ہے۔ 
شیل گیس بنیادی طور پر میتھین ہے جسے صاف اور نئی توانائی کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے ۔ 
چین گیس کنویں

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...