پورٹ اوپرنس (اے پی پی):ہیٹی میں ٹیکسٹائل کارکنوں کیپر تشدد احتجاج کے دوران ایک صحافی قتل اور 2 زخمی ہو گئے ہیں۔ہیٹی میں ٹیکسٹائل کارکن اعلان کردہ اجرت میں اضافے کے لیے پر تشددمظاہرہ کر رہے تھے کہ مظاہرے کی کوریج کے لیے آنے والے صحافیوں پر کار میں سوارنقاب پوش مسلح افراد نے فائرنگ کردی ۔
جس کے نتیجے میں لیزرڈ میکسیملین نامی صحافی ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے ہیں ۔
ہیٹی احتجاج