لاہور(اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ کے مسٹرجسٹس علی باقر نجفی نے حادثات کے تداراک کیلئے ایل ڈی اے کو ڈیفنس روڈ پر سپیڈ بریکر بنانے کا حکم دے دیا۔ ایل ڈی اے حکام کی طرف سے عدالتی حکم پریقین دہانی کے بعد عدالت نے درخواست نمٹا دی۔ درخواست گزارشہری کی طرف سے موقف اختیارکیا گیا تھا کہ ڈیفنس روڈ پر آئے روز تیزرفتاری کے باعث حادثات ہوتے رہتے ہیں۔
ہائیکورٹ: حادثات کے تداراک کیلئے ایل ڈی اے کو ڈیفنس روڈ پر سپیڈ بریکر بنانے کا حکم
Feb 25, 2022