، واقعہ کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں گزشتہ سال2021 تھانہ رتہ امرال میں درج کیا گیا تھا۔

،  ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ایند سیشن جج خرم سلیم مرزا نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم قیصر تنویر کو  4 سال6ماہ قید سخت اور20ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی، مجرمکو تھانہ سٹی پولیس نے  1250گرام چرس برآمد ہونے پر گزشتہ سال2021میں گرفتار کیا تھا،جبکہ  ا یڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری قاسم جاویدنے منشیات کے مقدمہ میں مجرم بلا ل کو 5سال6ماہ قید سخت اور25ہزارروپے جرمانے کی سزا سنا دی، مجرم بلال کو گوجرخان پولیس نے سال2020میں 2400 گرام چرس برآمد ہونے پر گرفتا رکیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن