نئے پاکستان کے نام پرقوم کو دھوکہ دیاگیا:وسیم انجم سندھو


شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی) مسلم لیگ (ن) اقلیتی ونگ کے ضلعی جنرل سیکرٹری چودھری وسیم انجم سندھو نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا بہت جلد دھڑن تختہ ہوگا، تبدیلی اور نئے پاکستان کے نام پرقوم کودھوکہ دیاگیا حکمرانوں سے ملک اورعوام میں بہتری کی کوئی امید نہیں کی جاسکی حکومت کی طرف سے مہنگائی کم کرنے کے دعوے بھی حسب روایت جھوٹ اوریوٹرنزکے مترادف ہیں جس سطح تک مہنگائی پہنچ گئی ہے ملک کاکوئی ادارہ اورطبقہ حکمرا نوں سے مطمئن نہیں۔

ای پیپر دی نیشن