اسلام آباد(نا مہ نگار)صحت سہولت پروگرام/قومی صحت کارڈ سروسز پورے پاکستان میں بغیر کسی رکاوٹ کے مکمل طور پر فعال ہیں۔ جمعہ کو وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوارڈینیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مزید کسی بھی مدد اور رہنمائی کے لیے بلا جھجھک قومی صحت کارڈ کی ہیلپ لائن 080009009 پر کال کریں۔