سوہدرہ: گھریلو حالات سے تنگ2 بچوں کی ماں نے خودکشی کر لی

Feb 25, 2023


سوہدرہ (نامہ نگار) دو بچوں کی ماں نے گھریلو حالات سے تنگ آکر خودکشی کر لی۔ محلہ شاہ لٹھا کی رہائشی شادی شدہ خاتون شہناز بی بی نے گھریلو ناچاقی سے تنگ آکر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔ تھانہ سوہدرہ پولیس نے رپورٹ درج کرکے نعش کو ورثاءکے حوالے کر دیا۔
خودکشی

مزیدخبریں