قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے طویل خطاب کیا‘ انہوں نے عمران خان کی بیماری کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا‘ انہوں نے کہا ایوان میں ارکان کی تعداد انتہائی کم تھی کورم کے بغیرہی اجلاس چلتا رہا ،اجلاس 45منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا ،اجلاس میں ایجنڈے کے صرف دو ہی نکات نمٹائے جا سکے ،کیو نکہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے طویل خطاب کیا ڈپٹی سپیکر نے اجلاس پیر شام 5بجے تک ملتوی کر دیا ۔
خواجہ آصف کا طویل خطاب ، عمران پر تنقید ، مشورے ، کورم نا مکمل
Feb 25, 2023