لاہور (لیڈی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی و صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سیمی بخاری سعدیہ سہیل رانا شنیلا روت روبینہ جمیل ام البنین نیلم حیات ڈاکٹر نوشین حامد معراج رخسانہ نوید تنزیلہ عمران اور روبینہ شاہین نے کہا ہے کہ مریم نواز اعلی عدلیہ اور ججز کے خلاف گھناؤنی سازش کر رہی ہے جو قابل مذمت ہے سپریم کورٹ کو ججز کی توہین کرنے پر مریم نواز کے خلاف فی الفور نوٹس لینا چاہیے ماضی میں بھی نواز شریف اور اب مریم نواز اپنے مرضی کے فیصلے لینے کیلئے اعلیٰ عدلیہ پر دباؤ ڈال رہی ہیں۔
مریم نواز اعلی عدلیہ اور ججز کے خلاف گھناؤنی سازش کر رہی ہے:رہنما پی ٹی آئی
Feb 25, 2023