چوک سرور شہید ہسپتال میں کلرڈ اپلز الٹرا سونوگرافی مشین فراہم: ڈاکٹر نصرت رحمن

Feb 25, 2023

چوک سرور شہید (خبر نگار) ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک سرور شہید کی ایم ایس ڈاکٹر نصرت رحمن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہسپتال  میں ایک سال سے کلرڈاپلز الٹراسونوگرافی مشین کی کمی تھی۔ بطور ایم ایس ہسپتال اور اہل علاقہ کی جانب سے عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ برائے پاکستان Dr Palitha Gunarathna Mahipala سیکرٹری ہیلتھ پرائمری اینڈ سیکنڈری ساؤتھ محمد اقبال اور ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ساؤتھ ڈاکٹر محبوب قریشی کے تعاون سے اس مشین کی فراہمی ممکن ہوئی۔ اب مریضوں کو اس ٹیسٹ کیلئے دوسرے شہروں یا کسی بھی پرائیوٹ کلینک کا رخ نہیں کرنا پڑے گا۔

مزیدخبریں