پشاور (نوائے وقت رپورٹ) اے این پی کے رہنما اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ اعتراضات پر ججز بنچ سے الگ ہو جائیں۔ بنچ تبدیل کریں یا فل کورٹ بنائیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بنچ میں نہ لانا حیران کن ہے۔
اعتراضات پر ججز بنچ سے الگ ہو جائیں: اسفند یار
Feb 25, 2023