رحیم یار خان ڈی پی او رضوان عمر گوندل کا  شیخ زید ہسپتال کا دورہ، زخمیوں کی عیادت کی


رحیم یار خان(بیورو رپورٹ، کرائم رپورٹر) ڈی پی او رضوان عمر گوندل موٹر وے حادثہ میں زخمی ہونے والے شہریوں کی عیادت کے لیے شیخ زید ہسپتال پہنچ گئے۔ ہسپتال کے عملہ سے ملاقات کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ورثاء  کے رابطہ پر ہر طرح سے راہنمائی فراہم کرنے کی ہدایت کی۔رابطہ پولیس فوکل پرسن شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان اے ایس آئی محمد ارشد موبائل نمبر ( 03006748085) ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن