موٹر وے پر گاڑیوں گاڑیوں کوحادثہ   اے آئی جی کا اظہار افسوس ، انکوائری کا حکم


ملتان، رحیم یار خان( نمائندہ خصوصی، کرائم رپورٹر)رحیم یار خان تھانہ رکن پور کی حدود میں موٹر وے پر گاڑیوں کو پیشِ آنے والے خوفناک حادثہ پر  ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب مقصود الحسن کا تشویش کا اظہار  اعلیٰ پولیس افسران کو فوری موقع پر پہنچنے کی ہدایت کی زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت کردی۔ ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب مقصود الحسن نے احکامات جاری کر دیے وقوعہ کے محرکات بارے تحقیقات کا بھی حکم دیدیا  ۔اے ایس پی صدر دانیہ رانا پولیس نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ زخمیوں کو علاج معالجہ کے لیئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن